Pakban, n. A person of Pakistan origin

A picture

انجمن شہری لائبریری آشنائ

تحریر سی ایل ایل اے

ہمارا عزم: کتاب پڑھئیے کتاب خریدئیے اور کتاب تحفہ دیجئے.

سی ایل ایل اے کیا ہے؟

سی ایل ایل اے کی ابتداء لیاقت لائبریری میں منعقد ایک چھوٹے سے اجلاس سے ہوئی، جس کی صدارت وزیر اعلٰی سندھ کی مشیر فاطمہ ثریا بجیا نے کی. اجلاس نے اس بات کی ضرورت کو محسوس کیا کہ شہر کی چھوٹی بڑی تمام لائبریریز (اور خاص طور پر لیاقت لائبریری کیونکہ اسے پہلی قومی وریفرینس لائبریری ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے) کی فلاح وبہبود کیلئے کسی ایسی .... کی ضرورت ہے جو کتب اور کتب خانوں کی حفاظت کیلئے کام کرے.کیونکہ جس قوم نے بھی کتاب اور اپنی تہزیب سے اپنا رشتہ ختم کیا اُس کا وجود اس کائنات سے ختم ہوگیا. لہٰزا ..... جس کا نام بعد میں ..... رکھ دیا گیا اور محترمہ فاطمہ ثریا بجیا کے مشورے سے .... کو باقاعدہ حکومت سندھ سے رجسٹرڈ بھی کروایا گیا.

سی ایل ایل اے کے چند بنیادی مقاصد مندرجہ ذیل ہیں:
(1) ہمارا عزم: کتاب پڑھئیے کتاب خریدئیے اور کتاب تحفہ دیجئے.
(2) اپنی قومی ورثے اور تہزیبی اثاثے یعنی کتاب اور کتب خانوں کی حفاظت اور انہیں برباد ہونے سے بچانے اور اس عمل کو قومی فریضہ سمجھنا.
(3) عام لوگوں میں پڑھنے کی عادت ............. اُجاگر کرنا یعنی روزانہ کچھ نہ کچھ ضرور پڑھیں، فالتو وقت یا دوران سفر (کتاب، رسالہ، اخبار یا کجھ بھی میسر آجائے) مطالعے کو اپنی عادت بنالیں.
(4) ہفتے یا مہینے میں کجھ وقت لائبریری کیلئے ضرور نکالئ

سی ایل ایل اے فنڈز کیلئے چندہ نہیں کرے گی!

firefox-gray سی ایل ایل اے کی مینجنگ کمیٹی نے یہ منظور کیا ہے کہ لائبریریز کی فلاح وبہبود کے کاموں کیلئے .... خود کسی قسم کا چندہ نہیں کرے گی بلکہ جدید مارکیٹنگ کے طریقے اپناتے ہوئے اور مختلف نوعیت کی ایگزیبیشن اور پروگرام آرگنائز کر کے فنڈز ...... کرے گی