انجمن شہری لائبریری آشنائ
تحریر سی ایل ایل اے
ہمارا عزم: کتاب پڑھئیے کتاب خریدئیے اور کتاب تحفہ دیجئے.
سی ایل ایل اے کیا ہے؟
سی ایل ایل اے کی ابتداء لیاقت لائبریری میں منعقد ایک چھوٹے سے اجلاس سے ہوئی، جس کی صدارت وزیر اعلٰی سندھ کی مشیر فاطمہ ثریا بجیا نے کی. اجلاس نے اس بات کی ضرورت کو محسوس کیا کہ شہر کی چھوٹی بڑی تمام لائبریریز (اور خاص طور پر لیاقت لائبریری کیونکہ اسے پہلی قومی وریفرینس لائبریری ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے) کی فلاح وبہبود کیلئے کسی ایسی .... کی ضرورت ہے جو کتب اور کتب خانوں کی حفاظت کیلئے کام کرے.کیونکہ جس قوم نے بھی کتاب اور اپنی تہزیب سے اپنا رشتہ ختم کیا اُس کا وجود اس کائنات سے ختم ہوگیا. لہٰزا ..... جس کا نام بعد میں ..... رکھ دیا گیا اور محترمہ فاطمہ ثریا بجیا کے مشورے سے .... کو باقاعدہ حکومت سندھ سے رجسٹرڈ بھی کروایا گیا.





